• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165256

    عنوان: کالا جادو کیا ہے ؟

    سوال: یہ کالا جادو کیا ہے ؟ اسلام اس بارے کیا کہتا ہے ؟ کیا کالا جادو کرنے والوں کو دنیا میں بھی سزا ملتی ہے ؟ کسی پر کالا جادو ہو جائے تو کیسے پتا چلے گا کہ اس پر کالا جادو ہو گیا ہے ؟اور کالا جادوکا توڑ کیا ہے ؟ شکریہ

    جواب نمبر: 165256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 77-58/B=2/1440

    ہم قرآن و حدیث ، دینیات اور اسلامیات کے احکام و مسائل کا علم رکھتے ہیں کالا جادو ، لال پیلا جادو کا علم نہیں رکھتے، اس لئے آپ اس فن کے ماہر جادوگر سے سوال کریں اور اسی سے اس کا توڑ بھی معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند