• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22060

    عنوان:

    کیا اسلام میں روحانی بیماری یا برے اثرات کا ہونا درست ہے؟

    سوال:

    کیا اسلام میں روحانی بیماری یا برے اثرات کا ہونا درست ہے؟

    جواب نمبر: 22060

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 712=712-5/1431

     

    جی ہاں، ایسا ہونا ممکن اور ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند