متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 149508
جواب نمبر: 14950801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 537-422/D=6/1438
ایسے شخص کے فہم سلیم کے واسطے بارگاہ خداوندی میں دعا کرنا چاہیے، اللہ تعالیٰ دین وایمان کے بارے میں صحیح سمجھ عطا فرماویں اور شرح صدر نصیب ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری عمر 26 سال ہے ہے اورمیں غیر شادی شدہ ہوں۔ میں نے آج سے تقریباتین چار سال پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا تھا ۔ میں صحابہ کی جماعت میں مسلمان ہونے گیا تھا وہاں میری ملاقات حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی۔ مجھے حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملانے اس جگہ سے دور ایک جنگل میں لے گئے ۔ آپ کھجور کے پتے سے بنے جھونپڑے میں تشریف فرما تھے، پاس ہی ایک تالاب، ندی یا نہر تھا جس کے چاروں طرف جھاڑیاں اور کھجور کے درخت تھے۔۔۔۔؟؟؟
2649 مناظرمجھے ابھی کچھ دن پہلے خواب میں نظر آیا کہ میری پیشانی پر نماز کا نشان ہے اور میں اسے شیشے میں دیکھ رہا ہوں...
3244 مناظراولاد
نہ ہونے پر ٹیسٹ ٹیوب کرانا کیسا ہے؟ (۲)ڈاکٹر
ذاکر نائک کے بیان میں کسی بہن نے ان سے پوچھا کہ جنت میں مردوں کے لیے حوریں ہوں
گی تو عورت کے لیے کیا ہوگا؟ جواب میں ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ قرآن میں جو لفظ
آیا ہے اس کا مطلب ساتھی ہے۔ یعنی مرد کے لیے عورت حور ہوگی او رعورتوں کے لیے مرد
حور۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو قرآن و حدیث کا حوالہ دیں، اور اگرایسا نہیں
ہے ،تو عورتوں کا کیا؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔
اگر کوئی عالم منکر دیکھے تو کیا کرے؟
1972 مناظرکیا سبز عمامہ باندھنا جائز ہے؟ (۲) فضائل میں ضعیف یا موضوع روایت پیش کرنا کیساہے؟
2792 مناظرمجھے ایک خواب آیا ہے جس کی میں تعبیر جاننا چاہتاہوں۔ مجھے خواب میں ایک شخص نظر آیا جس کے پورے جسم پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں (مانو پورا جسم زخمی تھا) اور وہ شخص زیادہ حسین بھی نہیں تھا۔ کسی صاحب نے مجھے بتایا کہ یہ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ میں نے اس شخص سے مصافحہ بھی لیا یعنی ہاتھ بھی ملایا تھا۔ مگر اس شخص کو دیکھ کر دل نے یقین نہیں کیا یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ اس خواب میں جو جگہ دکھائی دے رہی تھی وہ جگہ بھی مناسب نہیں لگ رہی تھی (یعنی جگہ بھی گندی نظر آرہی تھی۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک، معاملات، معاشرت کے بارے میں جو کچھ بھی پڑھا ہے ویسا کچھ بھی مجھے اس شخص میں دکھائی نہیں دیا۔ علماء فرماتے ہیں کہ شیطان یا او رکوئی بھی شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت بنا کر نہیں آسکتا۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے مجھے اس خواب کی صحیح تعبیر تفصیل سے بتائیں۔ اللہ آپ کی خدمت کا بہتر بدل آپ کو نصیب فرمائے۔
4213 مناظر