• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 158397

    عنوان: فرقوں کی جانکاری چاہیے؟

    سوال: مفتی صاحب غیراسلامی اور اسلامی تمام فرقوں کی اور ان کی سبھی شاخوں کی جانکاری چاہیے جو اس دنیا میں موجود ہیں پھر چاہے وہ کسی بھی ملک کے ہوں اور یا وہ اس دنیا سے ختم ہو چکے نیز ان کے باطل عقائد کی جانکاری بھی چاہیے ؟

    جواب نمبر: 158397

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:493-398/sd=5/1439

    اس کے لیے آپ اختلاف امت اور صراط مستقیم : موٴلفہ : حضرت مولانا محمد یوسف صاحب لدھیانوی اور ادیان باطلہ اور صراط مستقیم :موٴلفہ : حضرت مولانا مفتی محمد نعیم صاحب کا مطالعہ کریں ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند