معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 65927
جواب نمبر: 6592701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 849-821/H=8/1437 شرعی طریق پر ایجاب و قبول ایک مرتبہ کرادیا تو نکاح منعقد ہو گیا دوسری مرتبہ جو ایجاب و قبول کرایا اس کی شرعاً ضرورت نہ تھی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈھائی تولہ سونے کے بدلے نکاح ہوا تو مہر میں سونا دینا ہوگا یا رقم؟
8119 مناظرباپ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کی بغیر اجازت کے کردے لڑکی بعد میں اجازت دیدے
8223 مناظرشادی نہ كرنے كا خیال دل سے نكال دیں
1939 مناظرمیرے ماں باپ میری شادی زورو زبردستی سے کررہے ہیں۔ مجھے یہ رشتہ قطعی پسند نہیں۔ میں نے سب گھر والوں کو بتایا، وہ لوگ قسم دلا کر مجبور کررہے ہیں۔ کیا میں یہ بات لڑکے اور اس کے گھر والوں کو بتا دوں تاکہ وہ لوگ منع کردیں اور کسی کی زندگی خراب ہونے سے بچا لی جائے۔ برائے کرم مجھے اللہ واسطے ضرورجواب دیں کیوں کہ وقت بہت کم ہے۔ مجھے اپنی اور کسی کی زندگی بچانی ہے تاکہ میں قیامت کے دن بچ جاؤں۔
4544 مناظرگذشتہ سال نومبر میں میری شادی ہوئی تھی، میر ی بیوی فطرطا متلون ہے۔ میں نے اس سے کہا ہے کہ اپنے بہنوئی سے تعلق مت رکھو ، لیکن وہ میری نافرنانی کر رہی ہے، اس نے صرف اپنے بہنوئی سے بات کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھائی ہے ۔ ایک مرتبہ وہ اپنے میکے میں تھی اور میں نے اس سے کہاتھا کہ اپنے بہنوئی کے گھرمت جانا، لیکن وہاں جاکر تین تک رہی اور مجھ سے معافی مانگی۔ میں نے اسے منع کر دیاتھا کہ تم مجھ سے بات نہ کرو۔ بر اہ کرم، مجھے بتا ئیں کہ اس صورت حال میں میں کیا کروں؟ مجھے ان تین سوالا پر فتوی چاہئے: (۱) بہنوئی کی خاطر اپنے شوہر سے جھوٹ بولنا؟ (۲) میر ی سخت ہدایت کے باوجود اپنے بہنوئی کے گھر ٹھہرنا اور بہنوئی کے بھائیوں سے ملنا؟ (۳) ایسے شخص کے لیے اسلامی حکم کیاہے جو سالی کو یہ جانتے ہوئے اپنے یہاں ٹھہر ائے کہ وہ اپنے شوہر کی مرضی کے خلاف آئی ہے۔ براہ کرم، فوری جواب دیں تاکہ میں کوئی فیصلہ لے سکوں۔
متعہ کے خلاف علمائے دیوبند کا کیا فتوی ہے؟
3736 مناظردوسرا نکاح کرنے سے کیا بیوی وغیرہ کی بد دعا لگتی ہے ؟
2965 مناظردو ہفتہ کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔ برائے کرم مجھے اچھی کتابوں کے بارے میں بتائیں جو کہ شادی کے مسائل کے بارے میں ہوں اور شادی شدہ زندگی کی سنتوں کے بارے میں ہوں۔
2760 مناظر