• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 69840

    عنوان: زانیہ عورت سے نکاح؟

    سوال: مفتی صاحب، اگر کسی شخص نے کسی عورت سے زنا کیا ہوتو کیا بعد میں اس شخص کا اس عورت سے نکاح جائز ہے؟ نیز کیا زانیہ کی بہنوں سے نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 69840

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1489-1503/L37=1/1438

    (۱) زانیہ عورت سے خود زانی نکاح کر سکتا ہے۔

    (۲) جی ہاں! زانیہ کی بہنوں سے بھی نکاح درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند