معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 608234
بچے کی کسی حرکت کی وجہ سے اگر ماں کو شہوت پیدا ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
اگر کوئی بچہ ماں کے ساتھ لیٹا ہوا ہو اور اس کی آگے والی چیز ماں کے ساتھ لگی رہے اور گندے خیالات آتے رہیں اور پھر اس کی منی نکل جائے ، اس کا کیا نقصان ہوگا؟جسمانی اسے کوئی نقصان ہوگا منی نکلنے سے ؟ اور اسے کوئی گناہ ہوگا ؟
جواب نمبر: 60823423-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:360-184/B-Mulhaqa=5/1443
صورت مسئولہ میں ماں کے نکاح پر تو کوئی اثر نہیں پڑا؛ لیکن جو صورت پیش آئی یہ انتہائی بے احتیاطی کا نتیجہ ہے ، ماں اور بچے کو اس طرح ہر گز نہیں لیٹنا چاہیے ، آئند ہ احتیاط ضروری ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خالہ زاد بہن کی بیٹی سے شادی کرنا
4801 مناظر