متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 602542
محترم مفتی صاحب محمد شمشیر نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور شمشیر نام مذکر ہے یا مونث ؟
جواب نمبر: 60254208-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 459-344/D=06/1442
شمشیر: ”شم“ ناخن، ”شیر“ شیر کے ناخن کے مانند۔
شمشیر: تلوار، مونث لفظ ہے۔
یہ نام رکھ سکتے ہیں جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم اپنے لڑکے کا نام (ہمام رباح) رکھ سکتے ہیں، اس کا کیا معنی ہے؟ (۲) کیا ہم لڑکی کا نام رابعہ مریم رکھ سکتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟
5436 مناظرمیری لڑکی کا نام نائلہ ہے۔ میں نے یہ نام اس لیے منتخب کیا ہے کہ نائلہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ (خلیفہ ثالث) کی بیوی کا نام تھا، جیساکہ یہ بات مختلف مذہبی کتابوں اور مستند ذرائع سے معلوم ہوتی ہے۔کسی نے اس نام کی معتبریت کے بارے میں اعتراض کیا ہے جب کہ یہ نام تقریباً بیس سے تیس کتابوں میں ملتا ہے جس کو مشہور مسلم مصنفین نے لکھا ہے۔ کیا یہ نام درست ہے؟ کیا کسی کو نائلہ کے نام سے پکارنے والا کسی گناہ کا مرتکب ہوگا؟
10532 مناظرمیرا
نام سید جبار شاہ ہے۔ کیا یہ نام دین اسلام میں صحیح ہے یا نہیں؟ (۲)اور میں دبئی میں نوکری
کرتاہوں او ریہاں پردہ کا بہت برا نظام ہے تو اس میں ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیے؟
روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
محمد عکاشہ نام کیسا ہے
2123 مناظر