• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157746

    عنوان: حذیفہ كا معنی كیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، نام ” حذیفہ“ (HUZAIFA ) کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 157746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:502-409/B=5/1439

    حُذَیفہ کے معنی ہیں تھوڑا کٹا ہوا، یہ ایک صحابی کا نام تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہوسلم کے رازداں صحابی تھے، اس لیے ان کو صاحب سر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند