• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 42784

    عنوان: زنیرا كا مطلب

    سوال: مجھے اپنی بیٹی کے لیے یہ نام بہت پسند ہے، آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ زنیرا نام کیسا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 42784

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 5-5/M=2/1434 مذکورہ نام کتب لغت میں مجھے نہیں مل سکا، بظاہر مہمل سا معلوم ہوتا ہے، کوئی دوسرا بہتر نام تجویز فرمالیں، سعدیہ، حلیمہ، عائشہ، خدیجہ، زینب ان میں سے کوئی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ زُہَیرا یا زہرا بھی رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند