• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 42091

    عنوان: عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام شہزین رکھا ہے ،کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ اور اس نام کا مطلب کیا ہے؟

    سوال: عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام شہزین رکھا ہے ،کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ اور اس نام کا مطلب کیا ہے؟

    جواب نمبر: 42091

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1147-1179/N=1/1434 (۱) اور (۲) شہزین: کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ بہت تلاش وجستجو کے بعد بھی معلوم نہ ہوسکا، اور مجہول المعنی یا مہمل ناموں سے احتراز چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند