عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 151880
جواب نمبر: 15188001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1155-1195/M=10/1438
ہجرت کے دوسرے سال یعنی سن ۲ہجری ماہ شعبان میں رمضان کے روزے فرض ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ۱۱/ ہجری ماہ ربیع الاول میں ہوا، اس حساب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کل نو سال رمضان کے روزے رکھے۔ وفرض بعد صرف القبلة إلی الکعبة لعشر في شعبان بعد الہجرة بسنة ونصف (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر معلوم ہوجائے کہ پیٹ میں لڑکی ہے تو کیا لڑکے کے لیے دعا کرسکتے ہیں؟
3683 مناظراتباع كی تعریف
1935 مناظرحضرت میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے یا لگاتے ہیں جیسے یا رسول اللہ، کیا یہ کہنا جائز ہے یاکہ نہیں؟ اور ایک بات اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کو علم غیب تھا۔ میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟ آپ میرے ان دو نوں سوالوں کے جواب دے دیں، میں بڑی کشمکش میں ہوں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔
5821 مناظرکیا شیطان خواب میں آکر کہہ سکتا ہے کہ میں نبی ہوں؟
3032 مناظر