• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148123

    عنوان: حضور معراج میں کتنا عرصہ رہے ؟

    سوال: حضور معراج میں کتنا عرصہ رہے ؟

    جواب نمبر: 148123

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 475-1381/H=1/1439

    ایک بلکہ پوری رات سے کم میں ہی معراج شریف کا واقعہ متحقق ہوگیا جیسا کہ تفسیر جلالین وغیرہ میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند