عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 150303
جواب نمبر: 150303
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 718-655/sd=7/1438
گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے شرط یہ ہے کہ گاوٴں بڑا ہو، یعنی : اس کی آبادی کم از کم تین چار ہزار کی ہو اور گاوٴں میں رو ز مرہ کی ضروریات کا سامان مہیا ہو ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند