• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 43765

    عنوان: اگر جمعہ کے دن جماعت کے بعد چار رکعت سنت نہ پڑھی جائے تو کیا جمعہ کی نماز صحیح ہوگی ؟

    سوال: اگر جمعہ کے دن جماعت کے بعد چار رکعت سنت نہ پڑھی جائے تو کیا جمعہ کی نماز صحیح ہوگی ؟

    جواب نمبر: 43765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 309-227/D=3/1434 جمعہ کے بعد کی چار رکعت سنت موٴکدہ ہے، اس کے ترک کرنے کا گناہ ہوگا، لیکن جمعہ کی نماز صحیح ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند