معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 67692
جواب نمبر: 67692
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 984-998/Sd=1/1438 پہلے آپ ”پروفیشنل ٹیکس“ کی وضاحت فرمائیں، یہ ٹیکس حکومت کی طرف سے کیوں لیا جاتا ہے؟ کیا اس ٹیکس کے بدلے حکومت کی طرف سے کچھ سہولت اور مراعات بھی ملتی ہے؟۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند