• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 2779

    عنوان:

    بینک سے گاڑی نکالتے وقت انشورنس ضروری ہوتاہے، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں، تو اسلامی بینکوں میں بھی اسی طرح ہوتاہے اور یہ تمام بینکیں مفتیرفیع عثمانی صاحب کی نگرانی میں کام کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 2779

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 82/ د= 73/ د

    اگر بدون انشورنس کرائے گاڑی چلانے کی قانوناً اجازت نہ ہو تو تھرڈ پارٹی کا انشورنس کراسکتے ہیں۔ پاکستان میں کیا صورت حال ہے، اس کے بارے میں حکم شرعی وہاں کے علمائے کرام سے معلوم کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند