معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 24928
جواب نمبر: 2492801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1321=1321-9/1431
سود کا پیسہ مدرسہ یا مسجد کے بیت الخلاء کی تعمیر میں لگانا جائز نہیں، سودی رقم بلانیت ثواب فقیر کو صدقہ کردی جائے: لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علی صاحبہ (شامي)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کمپنی
کی طرف سے لائف انشورنس فنڈ کا حکم
زید نے بینک سے لون پر گاڑی لی، گاڑی کی اصل قیمت سے زائد جو رقم ہے اس زائد رقم کو سود کے پیسے سے بھر سکتے ہیں؟ براہ کرم، تفصیلی جواب دیں۔
2443 مناظرمیں نے سود پر گھر لیا ہے (ہوم لون)، یہ کام مجبوری میں کیا گیا ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری کوئی بھی نماز اللہ کے یہاں قابل قبول نہیں۔
2411 مناظرجواز یا عدم جواز کا حکم تو پہلے پوچھنا چاہیے
5253 مناظربینك سے سبسڈی والا لون لینا كیسا ہے؟
7364 مناظر