• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 10914

    عنوان:

    انشورنس کے بارے میں بتائیں۔ کیا پاکستان میں انشورنس جائز ہے؟ ایک کمپنی انشورنس دیتی ہے مثلاً اگر کوئی شخص ایک لاکھ دیتا ہے پانچ سال میں (پانچ ہزار ہر سال) اس کے بعد بیس سال کے بعد اس کا چار گنا زیادہ دیتی ہے یعنی چار لاکھ۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 222=221/م

    (۱) ناجائز ہے۔

    (۲) یہ تو کھلا ہوا سود ہے، ایک لاکھ صرف اپنی جمع کردہ رقم حلال ہے، بقیہ رقم حرام ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند