• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 9290

    عنوان:

    کیا بیمہ پالیسی کرانا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے بتائیں۔

    سوال:

    کیا بیمہ پالیسی کرانا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے بتائیں۔

    جواب نمبر: 9290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1228=1228/م

     

    بیمہ پالیسی شرعاً ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند