معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 167541
جواب نمبر: 16754101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 439-399/H=04/1440
نقد ریٹ کے مقابلہ میں کچھ زیادہ قیمت مقرر کرکے کاغذی نوٹوں سے ادھار سونا خریدنا بیچنا جائز ہے یہ سود نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بینک کے توسط سے خریداری میں زائد رقم دینا، سود ہے؟
2875 مناظرہم نے سرکار سے ایک مسلم سوسائٹی رجسٹرڈ
کرائی ہے اس میں پانچ سو ساتھی ممبر ہیں۔ ہم اس کے تحت ایک بڑے کے گوشت کا جس کے
ذریعہ سے اس ملک میں اور باہر ملک میں گوشت بھیجنے کا کام ہوگا ایسا کارخانہ لگانا
چاہتے ہیں اس کا پورا خرچہ پانچ کروڑ روپئے ہے۔ اس میں ہمارا دس فیصد یعنی پچاس
لاکھ روپیہ اور بینک لون نوے فیصدیعنی ساڑھے چار کروڑ روپیہ ہے۔ اس بینک لون میں
سرکار دو کروڑ روپیہ سرکاری اسکیم کے تحت معافی دینے والی ہے اور ہمیں صرف ڈھائی
کروڑ بینک لون واپس کرنا ہے۔ تو اس صورت میں ہم اس اسکیم کے تحت بینک لون لے سکتے
ہیں یا نہیں جواب عنایت فرماویں؟
میں سعودی عربیہ میں رہتا ہوں۔جس کمپنی میں ہم کام کرتے ہیں وہ تمام ملازمین کا انشورنس کرواتی ہے جو کہ حکومت کی جانب سے لازم ہے۔ اب انشورنس پر اپنا علاج کروانا کیسا ہے؟ ویسے یہاں علاج بہت ہی مہنگا ہے جو کہ بغیر میڈیکل انشورنس کے برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2457 مناظراسلامی بینك سے گھر لینا كیسا ہے؟
5387 مناظرڈالر کی خرید و فروخت
4356 مناظربینک میں پیسہ جمع کرنے پر بینک والے جو سود دیتے ہیں ،اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں؟
4851 مناظرفلٹر مشین لگان کے لیے لون لینا؟
1587 مناظر