معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 61305
جواب نمبر: 61305
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 892-857/Sn=1/1437-U مذکور فی السوال بینک کا نظام اگر ”سود“ پر مبنی نہیں ہے؛ بلکہ شریعت کے اصول کے مطابق اپنا کاروبار چلاتا ہے اور ضرورت مندوں کو قرض جاری کرکے سود وصول نہیں کرتا تو اس بینک کے مذکورہ شعبے میں ملازمت کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند