• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 62324

    عنوان: پاک قطر تکافل انشورنس کمپنی

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ پاکستان میں پاک قطر تکافل کے نام سے کمپنی انشورنس کرواتی ہے وہ اپنے آپ کو اسلامک انشورنس کے نام سے کہتے ہیں۔ آپ سے مشورہ لینا چاہتا تھا کہ کیا یہ کمپنی واقعی ہی اسلامک ہے یا سود پر مبنی ہے ؟ اس کا ویب سائٹ لنک یہ ہے ۔http://www.pakqatar.com.pk/

    جواب نمبر: 62324

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 64-85/L=2/1437-U میں اس کمپنی کے طریقہٴ کار سے واقف نہیں ہوں اس لیے اس سلسلے میں جو جواب دینے سے معذور ہوں کہ کیا وہ واقعی اسلامک ہے یا سود پر مبنی ہے، بہتر ہے کہ آپ پاکستان کے ہی کسی معتمد ادارے سے اس بارے میں تحقیق دریافت کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند