• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 56565

    عنوان: محرم میں میرے کچھ رشتہ دار تفریحاً حلیم بناتے ہیں ، اس پر فاتحہ نہیں پڑھتے ہیں، تو کیا ہم اس کو کھاسکتے ہیں؟

    سوال: محرم میں میرے کچھ رشتہ دار تفریحاً حلیم بناتے ہیں ، اس پر فاتحہ نہیں پڑھتے ہیں، تو کیا ہم اس کو کھاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 56565

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 61-84/L=1/1436-U ایسے موقع پر تفریحاً حلیم بنانے سے بھی احتراز کرنا چاہیے، فی نفسہ وہ کھانا حرام تو نہیں ہے؛ البتہ اس کو کھانے سے احتراز کرنا مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند