عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 148799
جواب نمبر: 14879931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 478-407/Sd=6/1438
شادی میں ہلدی لگانے کی مروجہ رسم بے اصل ہے، اس کا ترک کرنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میں جاننا چاتاہوں کہ کیا نیاز و نذر شرک ہے؟ میں نے ایک عالم سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نیاز بد عت ہے اور دکھا وا ہے، اور فضائل اعمال میں لکھاہے کہ ذرا سا دکھاوابھی شرک ہے۔ اگر یہ حرام ہے تو اگر کسی کے گھر سے نیاز آیا تو اس کو پھینک دیں یا کسی غریب کودیدیں؟ (۲) لوگ کہتے ہیں کہ شب برات میں روحوں کو اللہ تعالی آزاد کرتے ہیں کہ وہ اپنے گھر جا سکتی ہیں ، کیا یہ عقید ہ صحیح ہے؟
آج کل شادیوں میں دیکھاجاتا ہے کہ لڑکے والے لڑکی والوں سے زبردستی جہیز اورنقد پیسہ مانگتے ہیں۔ تو کیا جس شادی میں اس طرح کی سودے بازی ہوتی ہے وہ شادی جائز ہوتی ہے؟ کیا اسلام زبردستی کسی سے جہیز مانگنے کی اجازت دیتا ہے؟
آپ سب سے یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اعلی حضرت نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ۸/ربیع الاول اور تاریخ وفات ۱۲/ربیع الاول لکھی ہے جو انھوں نے پوری تصدیق کے ساتھ لکھی ہے تو ہم ۱۲/ربیع الاول کو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات ہے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں مناتے ہیں؟
میں آپ سے پوچھنا چاہتاہوں کہ اکثر بزرگ لوگ قبلہ کے علاوہ پہاڑوں کی طرف پاؤں نہیں کرنے دیتے۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ کیوں، تو مختلف جواب آتے ہیں۔ کوئی کہتاہے کہ ادھر بغداد ہے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کا مزار ہے۔ کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بتاتاہے۔ آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اصل میں کیا بات ہے؟
قرآنی آیات سے میلاد مروجہ کے جواز کی اثبات کی سعی لا حاصل