• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 4756

    عنوان:

    کیا بارہ وفات وغیرہ موقع پر نیاز کرنا شریعت کے مطابق ہے؟

    سوال:

    کیا بارہ وفات وغیرہ موقع پر نیاز کرنا شریعت کے مطابق ہے؟

    جواب نمبر: 4756

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 446=446/ م

     

    جی نہیں بلکہ شریعت کے خلاف ہے اس سے احتراز لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند