عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 151136
جواب نمبر: 15113601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 862-816/sd=9/1438
پٹاخے پھوڑوانا تو فضول عمل ہے ، جو اسراف میں داخل ہے اور گاڑی سجانے کو اگرچہ ناجائز نہیں کہا جائے گا؛ لیکن اس کی بھی ضرورت نہیں ہے ، شادی میں سادگی شرعا مطلوب ہے ، حدیث میں ہے : سب سے زیادہ برکت والا وہ نکاح ہوتا ہے ، جس میں سب سے کم خرچ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادی کے بعد خوشی میں کیک کاٹنے کا حکم
6288 مناظرآپ سب سے یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اعلی حضرت نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ۸/ربیع الاول اور تاریخ وفات ۱۲/ربیع الاول لکھی ہے جو انھوں نے پوری تصدیق کے ساتھ لکھی ہے تو ہم ۱۲/ربیع الاول کو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات ہے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کیوں مناتے ہیں؟
4178 مناظرکیا عید کے دن گلے ملنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ثابت ہے؟ اگر کوئی ہم سے گلے ملنے کے لیے آگے بڑھے تو کیا گلنے ملنا چاہیے؟
8383 مناظر