عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 172141
جواب نمبر: 17214101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1039-845/sn=12/1440
لوکان الحاج مسافرا شرعیا فی منی أیام الأضحیة لا تجب علیہ الأضحیة لا فی مکة ولا فی بلدہ الذی یسکنہ أی فی وطنہ، فلو کان مقیما بأن أقام فی مکة المکرمة قبل الذھاب إلی منی خمسة عشر یوما تجب علیہ الأضحیة بشرط أن یملک نصاب الأضحیة. ولہ خیار أن یذبح فی مکة أو فی وطنہ عن طریق وکیلٍ لہ ، فلو ضحّی فی مکة المکرمة لاتجب علیہ إعادتھا فی وطنہ. ففی الدر المختار مع رد المحتار: وشرائطہا: الإسلام والإقامة... (قولہ وشرائطہا) أی شرائط وجوبہا... والمعتبر وجود ہذہ الشرائط آخر الوقت وإن لم تکن فی أولہ کما سیأتی (قولہ والإقامة) فالمسافر لا تجب علیہ وإن تطوع بہا أجزأتہ عنہا (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 9/ 553،ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک جوان ہوں اور پچھلے سال حج کرکے آیا ہوں ۔میرے ساتھ میرے والد، والدہ اوردیگر گھر والے تھے۔ ہمارے ساتھ مجھ سمیت تین جوان تھے۔میرے والد کی طبیعت پاکستان میں ٹھیک تھی لیکن وہاں حج کے دوران ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ان کا ذہن صحیح کام نہیں کررہا تھا اوران کی آواز یں آنے لگیں جس کی وجہ سے وہ کچھ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے۔ میں نے اپنی طرف سے سنبھالنے کی پوری کوشش کری۔ اس دوران حج کے ایام میں عرفات سے مزدلفہ آئے اوروہاں نماز ادا کرکے کچھ کنکریاں جمع کی اور باقی ذمہ داری بھائی کی لگا دی۔ میں، والد، والدہ، بھابھی، ماموں، او رممانی منی آگئے اور بھائی اور کزن مزدلفہ میں رک گئے۔ اب یہ بتائیں کہ ہمارے اوپر کچھ گناہ تو نہیں ہوا؟ اگر حج میں کچھ فرق پڑا ہے تو اس کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ بتادیں؟ (۲) طواف زیارت کے لیے ہم حرم آئے تو وہاں ہم نے پہلے خود طواف کیا اور بعد میں والد صاحب کو کروایا ۔اس دوران ہمیں دیر ہوگئی اور رات کو لوٹے تودیر ہوگئی تھی باقی لوگوں کو جمرہ پر ٹھہراکر میں اپنے خیمہ پر گیا اس دوران کزن نے تو اپنی کنکریاں کسی سے لے کر مار لی کیوں کہ وقت صبح کا ہونے والا تھا۔ لیکن میں اپنی، والد اور والدہ کی کنکریاں لے کر اور مار کر ان کو ڈھونڈھنے لگا لیکن وہ نہیں ملے۔ اب شک ہے کہ وہ کون سا وقت تھاکیوں کہ اذان بھی سنائی دی لیکن وہاں تہجد کی بھی اذان ہوتی ہے۔ آپ ہمارے لیے دعا کریں او راگر اس میں کوئی کمی ہے تواس کو دور کرنے کا حل بتادیں ،بڑی نوازش ہوگی۔
1648 مناظر(۱) ایک آدمی نے نماز میں درود ابراہیم نہیں پڑھا (بھول گیا)تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ کیا درود ابراہیم میں سیدنا کا اضافہ صحیح ہے یا نہیں؟ کچھ لوگ صحیح کہتے ہیں اور کچھ، نہیں تفصیل سے بتائیں۔(۲) مسجد نبوی کی زیارت کی تفصیل بتائیں کس طرح سرکار کے روضہ کے پاس دعا کریں کس طرح سلام پڑھیں؟ دعا کے اور سلام کے مکمل الفاظ عنایت فرماویں تو بڑی نوازش ہوگی۔(۳) دعا قبلہ کی طرف رخ کرکے کریں یا پھر روضہ مباک کی طرف رخ کرکے کریں (اس کی اگر تفصیل بتادیں تو بہت مہربانی ہوگی)یعنی عملی طریقہ؟(۴) اگر فجر کی نماز چھوٹ جائے تو کیا اس کی قضا صرف دو فرض پڑھیں گے یا دو سنت بھی؟ یہ سوال ان لوگوں کے لیے ہے جو اکثر فجر جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتے اور اس کی قضا کرتے ہیں۔
2857 مناظرمیرا سوال حج کے بارے میں ہے۔ میرے والد
صاحب نے پہلے حج کیا ہے جب وہ سعودی عربیہ میں تھے۔ اب اس سال میں اپنے والدین کو
حج پر بھیجنا چاہتا ہوں، ابتدائی کاروائیاں تقریباً ہوچکی ہیں۔ میرے والد صاحب
میری مرحوم دادی کا حج بدل کریں گے جب کہ میری ماں اپنا حج کریں گیں۔ میں تمام
اخراجات ادا کررہا ہوں لیکن میں نے حج نہیں کیا ہے۔کسی نے مجھ سے کہا کہ اپنی ماں
کے حج اور حج بدل کے اخراجات دینے سے پہلے میں اپنا حج کروں۔ میں دو تین سال کے
بعد اپنی بیوی کے ساتھ حج کرنے جانا چاہتا ہوں، کیوں کہ میری بچی بہت چھوٹی ہے۔
برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں وضاحت فرماویں۔
زوال کا وقت کس طرح شمار
کرنا ہے؟ اور کن اوقات میں نماز نہیں ادا کرنا ہے؟اور کیا زوال کے وقت قرآن کی
تلاوت اور ذکر وغیرہ کرسکتے ہیں؟ (۲)اگر
جمعہ کے خطبہ کے دوران مسجد پہنچیں تو کیا کوئی سنت یا نفل نماز پڑھ سکتے ہیں جب
کہ امام صاحب خطبہ دے رہے ہیں؟
مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے کی جو فضیلت ہے، (جہنم سے چھٹکارے ونفاق سے بری ہو نے کی) وہ فضیلت حاصل کرنے کے لیے لگاتار یعنی مسلسل چالیس نمازیں مسجد نبوی میں پڑھنی پڑتی ہیں، یا وقفے کے ساتھ بھی چالیس نمازیں پڑھنے سے وہ فضیلت حاصل ہوجائے گی؟
8744 مناظرکیا بیوہ دوران عدت حج کا سفر کرسکتی ہے؟
2640 مناظرمیرا سوال احرام سے متعلق ہے۔ (۱) اگر کوئی شخص عمرہ کے احرام میں غسل کرنا چاتا ہے تو کیا وہ کرسکتاہے؟ اگر کرسکتاہے تو کیا احرام اتارکر غسل کرے گا؟ (۲) کیا حج کے احرام میں غسل کرسکتاہے؟ (۳) اگر کوئی شخص روزگار کے لیئے سعودی آتاہے اور اس کو وہاں جانا ہوتا ہے جہاں اس کا کفیل یا کمپنی ہوتی ہے، اور اس مقام تک پہنچنے کے لیئے اس کو میقات سے گذرنا پڑتا ہے، کیا میقات سے گذرنا اور جب تک اقامہ نہ بنے تب تک عمرہ نہ کرنا مو جب گناہ ہے؟ (۴) مثال کے طورپر اگر کوئی شخص املاج (شہراکا نام) میں قیام پذیر ہے اور اس شخص نے عمرہ ایک بار بھی نہیں کیا ،اس کو کام سے جدہ آنا جانا ہوتاہے تو جدہ کے راستہ میں اس کو میقات لگتاہے تو ا س کا جانا آناکیساہے؟ کیا اس سے گناہ ہوگا؟ اگر ہوگاتو توبہ یا جرمانہ کیا طریقہ ہے؟
14096 مناظرحج کے فضائل اور ماثور دعاوٴں سے متعلق کتابیں گھر میں سب کو مطالعہ کے لیے دی جاسکتی ہیں