• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 42261

    عنوان: حج عمرہ

    سوال: سوال یہ ہے کہ ایک شخص حج کا ارادہ رکھتے ہوئے حج پر نہیں جاسکتا سال بہ سال اخراجات بڑھتے جارہے ہیں، پاکستان سے حج کا خرچہ تقریبا پانچ لاکھ روپیہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ حج کی اگر طاقت نہ ہو تو کیا عمرہ کرسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 42261

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1639-1132/L=1/1434 جس شخص کو حج کی استطاعت نہ ہو وہ عمرہ کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند