• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 3368

    عنوان:

    میں اپنی بیوی اور اس کی چچی (پھوپھی )کے ساتھ عمرا ہ کرنے کے لیے جانا چاہتاہوں، میں کشمکش میں ہوں کہ میں ان کو محرم کی حیثیت سے لے جاسکتاہوں یا نہیں؟ میری ۴۲/ سال ہے اور پھوپھی کی عمر ۵۵/ سال ہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 327/ ب= 292/ ب

    بیوی کی چچی آپ کے لیے محرم نہیں ہے، لہٰذا ان کو ساتھ لے کر حج وعمرہ جانے کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند