• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 600441

    عنوان: ایك حدیث كے بارے میں

    سوال:

    مجھے واٹس ایپ { WhatsApp }پر ایک میسیج آیا ہے وہ یہ کہ صفر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کے صفر کے مہینے میں ساری آفتیں اور مصیبتیں زمین پر اترتی ہیں اس لیے ان سب سے حفاظت کے لیئے ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ یا باسط یا حفیظ کا ورد کریں۔ حضرت مفتی صاحب کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 600441

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 62-45/M=02/1442

     ایسی کوئی حدیث ہمارے علم میں نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند