• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 172103

    عنوان: کیا کسی حدیث میں یا کسی بزرگ کے قول میں آیا ہے کہ " تیمم سے ہڈیاں بھی پاک ہو جاتی ہیں"؟

    سوال: کیا کسی حدیث میں یا کسی بزرگ کے قول میں آیا ہے کہ " تیمم سے ہڈیاں بھی پاک ہو جاتی ہیں"؟

    جواب نمبر: 172103

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:992-863/sd=11/1440

    کسی حدیث یا بزرگ کے قول میں ہمیں ایسی بات نہیں ملی کہ تیمم سے ہڈیاں بھی پاک ہوجاتی ہیں اور ویسے ہڈیاں پاک ہونے کا منشا بھی واضح نہیں ہے، بظاہر یہ مہمل بات معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند