• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 51241

    عنوان: مسلمان بچے کی پیدائش کے بعد اس کا ختنہ کیا جاتا ہے اور بچی کی پیدائش کا کیا مسئلہ ہوگا؟

    سوال: مسلمان بچے کی پیدائش کے بعد اس کا ختنہ کیا جاتا ہے اور بچی کی پیدائش کا کیا مسئلہ ہوگا؟

    جواب نمبر: 51241

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 525-553/N=4/1435-U راجح ومفتی بہ قول کے مطابق صرف لڑکوں کا ختنہ مسنون ہے، لڑکیوں کا ختنہ مسنون نہیں کذا فی الدر والرد (کتاب الخنثی، مسائل شتی ۱۰: ۴۸۱، ط مکتبہ زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند