عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 3982
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھوں کو چومنے سے اور پھر آنکھوں سے لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے اور ہاتھوں کی انگلیوں میں خوشبو پیدا ہوتی ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھوں کو چومنے سے اور پھر آنکھوں سے لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے اور ہاتھوں کی انگلیوں میں خوشبو پیدا ہوتی ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟
جواب نمبر: 398231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 713/ ب= 599/ ب
اس طرح کی بات کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سونے سے پہلے مسنون اذکار
4213 مناظرمفتی صاحب حدیث میں جو خیر القرون قرنی کہا
ہے اس میں قرن سے کتنے سال مراد ہیں؟
میت کو دفنانے کی حدیث
2614 مناظرحضور صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو لگایا کرتے تھے؟
كیا یہ حدیث ہے ’’دین كی مجلس میں تھوڑی دیر بیٹھنا سو مریضوں كی عیادت سے بہتر ہے؟ ‘‘
5211 مناظرتعزیت کا مسنون طریقہ كیا ہے؟
5823 مناظركیا حدیث میں ’’سردرد نہ ہونے کو جہنمی ہونے کی علامت بتایا گیا ہے’’ ؟
4797 مناظرپیدائش كے موقع پر بچے كے كان میں اذان واقامت كس حدیث سے ثابت ہے؟
4017 مناظر