• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 25454

    عنوان: جناب! کسی حدیث میں 70/ یا 72/ فرقوں کا ذکر آ یا ہے جس میں 72/73/ کے ہندسے واضح ہوں ، آیا ہو تو براہ کرم، مجھے کتاب کا نام اور صفحہ نمبر بتائیں ، بڑی مہربانی ہوگی۔

    سوال: جناب! کسی حدیث میں 70/ یا 72/ فرقوں کا ذکر آ یا ہے جس میں 72/73/ کے ہندسے واضح ہوں ، آیا ہو تو براہ کرم، مجھے کتاب کا نام اور صفحہ نمبر بتائیں ، بڑی مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 25454

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2191=657-10/1431

    مشکاة شریف ص:۳۰ (الفصل الثانی من باب الاعتصام بالکتاب والسنة) ملاحظہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند