عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 168946
جواب نمبر: 16894601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:538-741/sd=11/1440
یہ مضمون بہت تلاش کے باوجود کسی حدیث میں نہیں ملا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کيا فرماتے ہيں علمائے دين کہ حديث کي کتاب کنزالعمال ميں کوئي ايسي حديث موجود ہے جس سے رسول اللہ کا رمضان المبارک کے مہينے ميں عشاء کي نماز کے بعد اور نصف شب سے پہلے تراويح پڑھنا يا پڑھانا ثابت ہو? اگر ہے تو وہ حديث تحريرفرمائيں۔ براہ کرم جواب جلد بھيجيں.
2204 مناظرکیا فر ما تے ہیں علمائے دیوبند حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اس اثر کے بارے میں: اذا اتیت علی اہل او مال فصل صلاة المقیم۔ اس اثر کا معتبر مأ خذ کیا ہے؟ کیا یہ اثر مسند ابن عباس میں یا کسی اور مستند کتابوں میں موجود ہی؟ جبکہ یہ اثر المغنی میں موجود ہے (مصنف کا نام یا د نہیں رہا) براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
2721 مناظرمیرا سوال ہے کہ کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں کہا گیا ہو کہ سبز عمامے والے دجال کے ساتھ ہوں گے؟ حوالہ کے ساتھ بتائیں۔
5112 مناظرقرآن پڑھ كر ایصال ثواب کرنے پر دعوت كی ترغیب دینا؟
3435 مناظرخطبہ جمعہ کے وقت عصاء لینا
2511 مناظر