• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 608963

    عنوان:

    خطبہ جمعہ کے وقت عصاء لینا

    سوال:

    سوال : جمعہ کے خطبے میں میں عصاء پکڑنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 608963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 727-590/B=06/1443

     مستحب ہے اور بہتر ہے، واجب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند