عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 166599
جواب نمبر: 166599
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:225-162/sd=2/1440
زلفی بال رکھنے کی صورت میں کانوں کی طرف کے زائد بالوں کو کاٹ کر بالوں کو سیٹ کرنا قزع میں داخل نہیں ہے ، ہاں اگر اس طرح کاٹے جائیں کہ اطراف سے بال کم ہوجائیں اور درمیان سے زیادہ، تو یہ صورت قزع میں داخل ہوکر مکروہ ہوگی ۔
والقزع أربعة انواع: أحدہا: أن یحلق من رأسہ مواضع من ھاھنا و ھاھنا ۔ الثانی: أن یحلق وسطہ ویترک جوانبہ ۔ الثالث: أن یحلق جوانبہ ویترک وسطہ ۔ الرابع: أن یحلق مقدمہ ویترک موخرہ وہذا کلہ من القزع ۔ (تحفة المودود بأحکام المولود: ۱۴۷-۱۴۸، الباب السابع، ط: دار علم الفوائد بیروت)۔قال ابن عابدین:ویکرہ القزع: وہو أن یحلق البعض ویترک البعض۔ (رد المحتار: ۵۹۴/۹، کتاب الحظر والاباحة، باب الاستبراء وغیرہ، ط: زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند