• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 30647

    عنوان: ٹرکی چکن حلال ہے یا حرام ؟

    سوال: ٹرکی چکن حلال ہے یا حرام ؟

    جواب نمبر: 30647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):543=304-3/1432

    اگر غلاظت وگندگی نہیں کھاتی ہے اور نہ ہی پنجوں سے شکار کرتی ہے؛ تو حلال ہے، نیز اس کے متعلق وہاں کے معتبر علماء کی طرف رجوع فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند