• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 35698

    عنوان: اگر کوئی کھانے کی چیز کسی نجس چیز پر گرجائے تو کیا اس کھانے کی چیز کو دھوکر (پاک کرکے) تناول کیا جاسکتا ہے؟

    سوال: اگر کوئی کھانے کی چیز کسی نجس چیز پر گرجائے تو کیا اس کھانے کی چیز کو دھوکر (پاک کرکے) تناول کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 35698

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 2111=345-1/1433 جی ہاں دھوکر پاک کرکے تناول کیا جاسکتا ہے بہ شرطیکہ نجاست کا اثر اندر سرایت نہ کیا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند