معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 1878
میرا سوال اوجھڑی کے بارے میں ہے، اس کا کھانا کیسا ہے؟
میرا سوال اوجھڑی کے بارے میں ہے، اس کا کھانا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 187801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 690/ ن= 686/ ن
حلال جانوروں کی اوجھڑی حلال ہے، اگر کوئی اسے کھانا چاہے تو کھاسکتا ہے، کیونکہ حلال جانوروں کے سات اعضاء حرام ہیں ان میں سے اوجھڑی نہیں ہے الحیاء والغدة والخصیة والمثانة والمرارة والدم المسفوح والذکر (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟
8321 مناظریہاں
کینڈا میں ایک کمپنی ہے میپل لاج فارمز۔ جس کے مالک غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے ایک پراڈکٹ
نکالی ہے ?زبیحہ حلال? ۔ اس میں بقول ان کے، حلال اور ذبح شدہ مرغی کا گوشت ہوتا ہے۔ طریقہ کار ان کا کچھ یوں
ہے کہ مرغیاں ایک بیلٹ
پر گردن سے لٹکی ہوتی ہیں۔ بجلی کے جھٹکوں سے ان کو پہلے بے ہوش کیا جاتا ہے، اگلے مرحلے میں
ایک مسلمان بسم اللہ ۔ اللہ اکبر پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دیتا ہے، اور پھر بس کھڑا ہوا اللہ اکبر ۔ اللہ
اکبر پڑھتا رہتا ہے۔
اس ذبیحہ کا طریقہ ان کے ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ http://zabihahalal.com/halalvideo2.html اسی ویب سائٹ پر ان کے
وہ سرٹیفکیٹ بھی ہے، جن میں ISNA نے
اس طریقہ کار کو
جائز قرار دیا ہے۔ برائے
مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اور کیا اس طریقہ کے
جانور حلال ہو جاتا ہے؟ یہاں کینڈا اور امریکہ میں اکثریت مسلمانوں کی اس کو کھا رہی ہے۔
کیا ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا حرام ہے ؟ تفصیلی جواب ارسال کریں۔
7265 مناظراگر کسی شخص کو کوئی مہلک بیماری لاحق ہواور اس کا علاج صرف شراب ہو اس کے علاوہ اس کا کوئی چارہ کار نہ ہو تو کیا اس کو شراب پینا جائز ہے؟
5534 مناظریہ جاننا چاہتاہوں کہ پیک مرغی کا گوشت کیساہے؟(جوایران یا دوسرے ممالک سے آتاہے)
2081 مناظر