• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 10631

    عنوان:

    شریعت کی نظر میں مچھلی کی تعریف کیا ہے؟

    سوال:

    شریعت کی نظر میں مچھلی کی تعریف کیا ہے؟

    جواب نمبر: 10631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 153=153/ م

     

    ماہر حیوانات کے یہاں مچھلی کی تعریف یہ ہے: ھو حیوان ذو عمود فقري، یعیش في الماء ویسبح بعواماتہ ویتنفّس بغلصمتہ (ترجمہ: وہ ریڑھ کی ہڈی والا جانور ہے، جو پانی میں رہتا ہے، اپنے پروں سے تیرتا ہے، اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند