معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 40888
جواب نمبر: 4088801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1414-1044/D=10/1433 تین سانس میں پینے کا ذکر پانی کے ساتھ حدیثوں میں آتا ہے دودھ کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا طریقہ اختیار فرماتے تھے، نظر سے نہیں گذرا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس وقت میں جرمنی میں پڑھ رہا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کس طرح کے کھانے حلال ہیں؟ اگر عیسائی کے ذریعہ سے تیار کیا جاتا ہو تو حلال ہے یا نہیں؟ اگر ممکن ہوسکے تو مجھے مکمل تفصیل دیں کہ کون سا کھانا کھانا چاہیے او رکون سا نہیں؟ یہ بہت اہم ہے کیوں کہ مجھے یہاں ایک سال تک ٹھہرنا ہے۔ اوراب تک میں صرف ڈبہ میں بند باقلا کھا رہا ہوں۔
1564 مناظرراگی جو ایک اناج ہے اس میں مینگنی مل گئی تھی پتہ نہیں وہ چوہے کی تھی یا جھینگر کی یا اور کیڑوں کی چاول کے برابر تھی او رکالی تھی۔ ہم نے بہت کوشش کی مگر پوری طرح سے نہیں نکال سکے تین چار مرتبہ پاک کرنے پر بھی نہیں نکال سکے اور کچھ باقی رہ گئے اور ہم نے یہ استعمال کیا ۔ کیا یہ راگی ناپاک ہوجائے گی؟ (۲)پیکٹ کے دودھ کا کیا حکم ہے؟
5194 مناظرکھاتے وقت لقمہ گرجائے تو كیا كرنا چاہیے؟
7797 مناظراگر کوئی شخص ہم کو جھوٹا پانی یا کھانا کھانے کو پیش کرتا ہے جب کہ ہمارا دل کسی کا جھوٹا کھانے یا پینے کو گوارہ نہیں کرتاہے ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جھوٹا کھانا پینا جائز ہے اور اس سے آپس میں محبت بڑھتی ہے۔ ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھانا اورایک ہی گلاس میں پانی پینا یا پھر کسی کا بچا ہوا پانی پینا سنت ہے۔ کچھ لوگ ایک ہی گلاس میں کئی لوگوں کو پانی پلاتے ہیں۔ ایک گلاس میں ایک نے پانی پیا پھر اسی میں دوسرے نے پانی پیا یا پھر کسی کا بچا ہوا پانی یا چائے وغیرہ پی لی۔ جب کہطبی نقطہ نظر سے بھی کسی کا جھوٹا کھانے یا پینے سے بکٹیریا انفیکشن ہوسکتا ہے۔ جب کہ ہم کو کراہیت محسوس ہوتی ہے اور یہ بھی لگتا ہے کہ کسی کے منھ میں گوئی مرض بھی ہو سکتا ہے۔ اور پھر آج کے دور میں ماشاء اللہ پانی کی کوئی کمی بھی نہیں ہے۔ ایسے مسائل میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں؟ برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اگر ہمارا دل جھوٹا کھانے پینے کو گوارہ نہیں کرتا ہے اور کھانا پانی کی فراوانی ہے اس کی کوئی کمی نہیں ہے تو ایسی صورت میں ہم کو کیا کرنا چاہیے؟
8180 مناظرگدھی كے دودھ كا کیا حكم ہے؟
9211 مناظر