• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 606275

    عنوان:

    انگور کا جوس پینا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا گھر میں انگور کا جوس بنانا اور پینا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 606275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 120-85/B=02/1443

     تازہ انگور لاکر اس کا جوس (رَس) نکالنا اور پھر اسے پینا بلاشبہ جائز و حلال ہے۔ کوئی وہم نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند