• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 10891

    عنوان:

    اسکول اور کالج کے امتحانات کے دوران طلبہ نقل کرتے ہیں جس کے نتیجے میں معیار تعلیم پر اثر پڑھ رہا ہے اور مقابلہ کے امتحانات میں وہ آگے نہیں آپا رہے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلہ میں شریعت کا حکم بتائیں تاکہ ہم ان طلبا کو بتائیں کہ وہ اپنی دنیا بھی برباد کررہے ہیں اور آخرت بھی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 10891

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 294=24/ھ

    خلافِ قانون بھی اور خلاف شریعت بھی ہے، پس حرام اور گناہ ہونا ظاہر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند