معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 156689
جواب نمبر: 15668901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 333-261/B=3/1439
زنا کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔ اگر شوہر کے علاوہ کسی اور شخص نے شادی شدہ عورت کے ساتھ بدکارى کی اور پھر لڑکا پیدا ہوا تو وہ لڑکا اصل شوہر کا ہی ہوگا۔ وہ ولدالزنا نہ ہوگا۔ اس کو رکھنا جائز ہے، اس کے نکاح میں اصل شوہر کے نام کے ساتھ اس کی ولدیت لکھی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نوکری کی خاطر جوعلم حاصل کیا جائے، اس علم کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ایک حدیث پاک جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ جوعلم دنیا حاصل کرنے کے لیے حاصل کیا جائے ناپسندیدہ ہے۔
3538 مناظراسلام کی بنیادی تعلیمات پر مشتمل نصاب كی رہنمائی فرمائیں
6706 مناظرالحمد للہ میرا بچہ حفظ کررہا ہے لیکن لگ بھگ چارسال سے کررہا ہے۔ میں چاہ رہا تھا کہ وہ جلدی حفظ مکمل کرکے اسکول کی تعلیم پھر مدرسہ کی تعلیم پوری کرے تاکہ آنے والے دنوں میں اسلام کی دعوت وہ غیر مذہبوں میں کرے۔ اور دنیا کو یہ بتائے کہ اسلام مذہب ایک پرامن مذہب ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لیے اتارا گیا ہے۔ بچپن کا حافظہ کافی تیز ہوتا ہے چونکہ مجھے میرے بچوں کا کافی علم دلانا ہے اس لیے اگر حفظ قرآن شریف آدھے میں روک دے تو کیا یہ گناہ کا کام ہوگا؟
2048 مناظرمیں عالم بننا چاہتا ہوں، رہنمائی فرمائیں
7908 مناظرمیں آپ سے مندرجہ ذیل ضروریات کے
متعلق کچھ ایسی مفصل کتابوں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں جن سے میرے تمام اعمال
درست ہوجائیں۔ (۱)کوئی
ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں مرد اورعورت دونوں کی نماز پڑھنے کا طریقہ بہت ہی
تفصیل سے لکھا ہو نیز ان میں باقی نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ او رنماز سے متعلق
تمام باتیں موجود ہوں۔ (۲)تجوید
کے لیے کوئی اچھی سی کتاب جس میں مخارج کو ادا کرنے کے سارے طریقے موجود ہوں۔ (۳)پاکی حاصل کرنے یا غسل
کرنے اور طہارت کیسے کی جائے اس کے لیے کوئی معتبر کتاب۔ (۴)کوئی ایسی کتاب جس میں
تمام بہترین دعائیں موجود ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص خاص موقعوں پر
سکھائی ہوں اور جو وہ ہمیشہ پڑھا کرتے تھے؟
کیا اسلامی نقطہ نظر سے فائنانس میں ایم بی اے کا کورس کرنا درست ہے؟
2251 مناظرحضرت ہم لوگ امریکہ میں رہتے ہیں یہاں
ننانوے فیصد تعلیمی ادارے مخلوط ہیں۔ کیا ہم لوگ وہاں تعلیم حاصل کرسکتے ہیں یا نہیں؟
بچوں کے تمام اسکول مخلوط تعلیم والے ہیں کچھ اسلامک اسکول بھی ہیں چو کہ پرائیویٹ
ہیں او روہ بھی مخلوط تعلیم کے ہیں اور بہت مہنگے ہیں یعنی بہت فیس ہے ان کی جوکہ
ایک عام آدمی کے بس میں نہیں ہے۔ ان سب باتوں کو دیکھتے ہوئے آپ ہماری رہنمائی
فرماویں کہ تعلیم کا حصول کیسے کیا جائے خاص طور پر بچوں کی تعلیم کا کیا کیا
جائے؟
شادی کے کتنے ماہ بعدبچہ ثبوت النسب مانا جائے گا؟
10991 مناظر