معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 16094
کیا
عالمہ عورتیں عالمیت کا مدرسہ کھول سکتی ہیں؟
کیا
عالمہ عورتیں عالمیت کا مدرسہ کھول سکتی ہیں؟
جواب نمبر: 16094
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1755=255k-10/1430
کسی مفسدہ کا اندیشہ نہ ہو تو پردے کے ساتھ بچیوں کو پڑھانے میں عالمہ عورتوں کے لیے مضائقہ نہیں، نظم وانتظام قائم رکھنے کے لیے مدرسہ کی شکل بھی دے سکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند