متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 42864
جواب نمبر: 42864
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 29-19/N=2/1434 اگر وہ علاج میں کوئی کفریہ یا شرکیہ عمل نہیں کرتا ہے تو اس سے دفع سحر کا علاج کراسکتے ہیں، جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند