معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 20574
کیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟
کیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 2057401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 504=434-4/1431
تمباکو کھانا مکروہ ہے، پان کے ساتھ اگر تمباکو بھی ہے تو اس کا بھی یہی حکم ہے۔ گٹکھا کا بھی یہی حکم ہے، اگر یہ چیزیں صحت اور اعضائے رئیسہ کے لیے ضرر رساں ہوں تو کھانا ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹیسٹنگ پاؤڈر(اجیناموٹا، نمک)ہے شاید آپ لوگ بھی اس سے واقف ہوں گے۔ یہ معلوم کرناہے کہ یہ چیز حلا ل ہے یا حرام؟
2991 مناظرہمارے کچھ دوست ایسے ہیں جن کی کمائی حرام کی ہے۔ کبھی ان سے ملنے کا موقع ملتا ہے اور وہ کچھ کھانے کو پیش کرتے ہیں، کیا وہ جائز ہوگا؟ او راگر ہم کھالیں اوراس قیمت کے برابر ہم ان کو کھلا دیں تو کیا حق ادا ہوجائے گا؟ (۲) ہمارے کچھ رشتہ داروں کی کمائی بھی حرام کی ہے، اگر ہم ان کے یہاں کھانا کھاکر کچھ پیسہ بطور تحفہ کے گھر والوں کو یا بچوں کو دے کر آجائیں تو کیا ایسا کرناصحیح ہے؟ (۳) ہمارے گھر میں چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں اور اس سے ہی کھانا پکاتے ہیں اورمیرا روزی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے،تو کیا میں اس کو استعمال کرسکتا ہوں، اور روزی ملنے کے بعد اس کو ترک کرسکتاہوں؟ اورمیں نے ہی اس اسٹوو کوخریدکر دیا ہے، مگر میرا مال نہیں لگاہے۔ کیا مجھے کچھ گناہ ہوگا؟ (۴) اگر دوسروں کے یہاں یا مسجد میں چوری کی بجلی استعمال ہوتی ہو تو کیا حکم ہے؟
5806 مناظرمجھے کھانے اورپینے کی دعا بتادیں اورکھا نے کے آداب بھی۔ کھانا کھاتے وقت ہمیں کس طرح بیٹھنا چاہیے؟ بسم اللہ وعلی برکة اللہ یہ دعا کس حدیث میں موجود ہے؟
4616 مناظرکیا سرکہ حلال ہے یا نہیں؟
2300 مناظرکیا مشروم کھانا حرام ہے یا نہیں؟
4579 مناظرکھانا
کھاتے وقت اگر کوئی شخص آجائے تو کیا ہمیں سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟