• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 22935

    عنوان: بارہا سناہے کہ کھانا کھانے کے بعد انگلیاں چاٹیں، پہلے بیچ کی انگلی، پھر اس کے پہلے والی ، پھر انگوٹھا پھر بچی دوانگلیاں۔ کیا یہ مروجہ طریقہ صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ امید ہے کہ جواب تحقیق ہوگا؟

    سوال: بارہا سناہے کہ کھانا کھانے کے بعد انگلیاں چاٹیں، پہلے بیچ کی انگلی، پھر اس کے پہلے والی ، پھر انگوٹھا پھر بچی دوانگلیاں۔ کیا یہ مروجہ طریقہ صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ امید ہے کہ جواب تحقیق ہوگا؟

    جواب نمبر: 22935

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1072=872-6/1431

    مذکورہ ترتیب کے ساتھ انگلیوں کو چاٹنے کے سلسلہ میں کوئی صحیح حدیث ہماری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند